51

ایران مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی جہاز ’کوثر‘ منظرعام پر لے آیا

ایران نے ریاستی ٹی وی چینل پر مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی جہاز دکھایا ہے جس کے کاک پٹ میں صدر حسن روحانی بیٹھے ہوئے ہیں۔