49

ایران سرحد کے قریب افغان افواج نے فرح شہر کا کنٹرول سنبھال لیا

صوبائی گورنر عبدالباصر سالنگی نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ امریکی حمایت یافتہ افغان افواج نے جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں 300 سے زائد طالبان ہلاک جب کہ باغی شہر سے پسپا ہوگئے