33

اگر مومنہ اور احد ’کوکو کورینا‘ گا سکتے ہیں تو سندھی گلوکار جگر جلال کیوں نہیں گا سکتے؟

جب احد اور مومنہ نے کوک سٹوڈیو کے نئے سیزن میں مشہور گیت ’کوکو رینا‘ گایا تو ان پر سخت تنقید ہوئی۔ لیکن جب یہی کام سندھی گلوکار جگر جلال نے کیا، تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور انھیں کافی پزیرائی ملی۔