63

آج دستر خوان کو مزیدار چکن لیمن سے سجائیں

چکن کو مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے جس سے اس کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے۔ آج ہم آپ کو مزیدار چکن لیمن بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔

اجزا
چکن بریسٹ: 4 عدد
کارن فلور: 4 کھانے کے چمچ
پانی: 3 کھانے کے چمچ
انڈے کی زردی: 2 عدد
نمک اور مرچ: آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس: ایک چوتھائی کپ
براؤن شوگر: 3 کھانے کے چمچ
یخنی یا پانی: 2 کپ
سویا سوس: 2 کھانے کے چمچ
ادرک: 1 کھانے کا چمچ
ہری پیاز: 4 کھانے چمچ

ترکیب
کارن فلور، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، لیمن کا رس، براؤن شوگر، چکن اسٹاک اور سویا سوس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب چکن بریسٹ فرائی کریں۔
اب اس مکسچر کو اوپر پھیلا دیں۔
مزیدار لیمن چکن تیار ہے۔

پلیٹ کو ہری پیاز، ہری مرچ باریک کٹی ہوئی اور ثابت سرخ مرچ سے سجا کر پیش کریں۔

خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
The post آج دستر خوان کو مزیدار چکن لیمن سے سجائیں appeared first on ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar.