46

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان، یاسر، وہاب باہر

دورۂ انگلستان اور آئرلینڈ کے لیے پاکستان کے قومی ٹیسٹ کرکٹ کے 16 رکنی سکواڈ کا اتوار کو اعلان کر دیا گيا ہے، جس میں یاسر شاہ اور وہاب ریاض کا نام شامل نہیں ہے۔