53

انڈیا ’ہندو پاکستان‘ بن جائے گا‘ کے بیان پر شدید ہنگامہ

انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ششی تھرور کے بیان ’انڈیا ہندو پاکستان بن جائے گا‘ کے جواب میں شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کو ہندوؤں اور ملک کی جمہوریت سے نفرت ہے۔