46

انڈیا: گٹر کے پانی سے اگائے گئے ریشم کی ساڑھی

انڈیا کے شہر بنگلور میں گٹر کا پانی استمعال کر کے شہتوت اگایا جاتا ہے جس کے پتے کھا کر ریشم کے کیڑے ریشم بناتے ہیں۔