31

انڈیا کے سکولوں میں کرکٹ کیسے صنفی تفریق ختم کرنے میں مدد دے رہی ہے؟

انڈیا میں ہزاروں بچے سکولوں میں کرکٹ سیکھ رہے ہیں لیکن کرکٹ سکھانے کی یہ کلاسز اس لیے نہیں ہیں کہ ان کے ذریعے ایک نیا وراٹ کوہلی ڈھونڈا جائے۔