38

انڈیا کا زیر انتظام کشمیر: منان وانی کی ہلاکت، سکالر سے باغی

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے پی ایچ ڈی سکالر منان وانی کی ہلاکت پر تجزیہ نگاروں نے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس سے فکری اعتبار سے یہ بھارت کی شکست ثابت ہورہی ہے کیونکہ اب ہندنواز حلقے بھی نئی دلی سے ناراض ہو رہے ہیں۔