36

انڈیا: پرینکا چوپڑا نے نِک جونس سے شادی کر لی

پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے انڈیا میں مسیحی عقائد کے مطابق شادی کر لی ہے جبکہ ہندو رسومات کے مطابق دونوں کی شادی اتوار کو ہوگی۔