20

انڈیا: نوجوان خواتین میں خودکشی کی شرح 40 فیصد

ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں جتنی خواتین خودکشی کرتی ہیں ان میں سے تقریبا 40 فیصد ہندوستانی خواتین ہیں۔