87

انڈیا میں سفارتی عملے کو ہراساں کرنے پر دفترِ خارجہ کا احتجاج

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے نئی دہلی میں سفارتی عملے کو ہراسان کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر انڈیا کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترِ خارجہ طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔