29

انڈیا میں رحم مادر کا ٹرانسپلانٹ، کیا یہ بے اولاد افراد کے لیے بڑی خبر ہے؟

انڈیا کی میناکشی ولانڈ ہسپتال میں 17 ماہ تک زیر علاج رہیں اور وہ ایشیا پیسفک کی پہلی خاتون ہیں جو رحم مادر کے ٹرانسپلانٹ سے ماں بنی ہیں۔