40

انڈیا: سی بی آئی کی اس آگ میں حکومت کی بھی انگلیاں جلی ہیں

انڈیا میں انسداد بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے سینٹرل بیورو آف انوسٹیگیشن یعنی سی بی آئی میں اعلیٰ افسروں کے درمیان ایسی جنگ چھڑی ہوئی ہے جو شاید پہلے کبھی کسی ادارے میں نہیں دیکھی گئی۔