36

انڈیا: حالیہ سیلاب اس قدر شدید کیوں تھے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہے کہ کیرالہ کے بڑے سٹوریج ڈیموں سے پانی کا ایک ایسے وقت اخراج جب ریاست میں سیلاب ہے، مسائل میں اضافہ کر رہا تھا۔