21

انڈیا: برف میں ڈھکے ’انڈین‘ فوجیوں کی تصویروں کی حقیقت

ٹوئٹر،انسٹاگرام اور فیس بک پر موجود متعدد صفحات نے ’انڈیا کے فوجیوں‘ تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ اداکارہ شردھا کپور اور رکن پارلیمان کرن کھیر نے بھی ان تصاویر کو سچ سمجھتے ہوئے شیئر کیا۔