30

انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتہ ہو گیا

انڈونیشیا میں حکام کے مطابق فضائی کمپنی لائن ایئر کا ایک مسافر طیارہ جکارتہ سے پرواز کرنے کے بعد لاپتہ ہوگیا ہے۔