39

انٹارکٹکا: برفیلے براعظم کے حیرت انگیز نظارے

ایک فوٹوجرنلسٹ نے برفیلے براعظم انٹارکٹکا کا سفر کیا اور یہاں کی خوبصورتی کو تصویروں کے ذریعے اجاگر کرنے کی کوشش کی۔