29

انِل کپور کیا بننا چاہتے تھے؟

آج ہم بات کر رہے ہیں تقریباً چالیس سال تک انڈسری پر راج کرنے والے اداکار انل کپور کی جو بالی ووڈ میں ایک لمبا سفر کرنے کے بعد بھی کامیابی سے ڈٹے ہوئے ہیں آج کے پروگرام میں آپ انل کپور کے ساتھ بی بی سی کی ایک پرانی گفتگو کی کچھ جھلکیاں سن سکیں گے۔