29

انسٹاگرام پر پرینکا چوپڑہ اور نک جوناس کی شادی کے چرچے: ’میری آنکھوں میں آنسو تھے اور میں ان کو روک نہیں پا رہی تھی‘

پرینکا چوپڑہ کہتی ہیں کہ جب شادی کا گاؤن پہن کر نکلی تو ‘میری آنکھوں میں آنسو تھے اور میں ان کو روک نہیں پا رہی تھی۔ جوں ہی پردہ اٹھا اور میں نے ان کا چہرہ دیکھا تو سب کچھ ٹھیک ہو گیا اور میں سمجھ گئی کہ میں نے اپنی زندگی کا بہترین فیصلہ کیا ہے۔’