22

انسان نے کہاں کہاں اپنے نقوش نہیں چھوڑے؟ یہ تصاویر دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یہ تصاویر ایسی جگہوں کی ہیں جو دور سے تو شاندار دکھائی دیتی ہیں، مگر قریب سے کسی بھیانک ڈاکیومنٹری کا منظر پیش کرتی ہیں۔