36

انسانی ہمدردی کا بین الاقوامی دن

یہ دن ہر سال انسانی ہمدردی کے ان کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جو کرہ ارض پر انتہائی سخت بحرانوں میں گھرے ہوئے ہزاروں انتہائی مایوس لوگوں کی مدد کے دوران ہلاک ہوئے ۔