82

انسانیت لرزاٹھی

نئی دلی: گائے کاٹنے پر پابندي ليکن انسانوں سے زيادتي اور قتل جائزہوگیا۔بھارتي دارالحکومت نئي دہلي کے قريب چار مسلمان خواتين کو اجتماعي زيادتي کا نشانہ بناديا گيا۔ درندوں نے مزاحمت پر ايک شخص کو گولي مار کر قتل بھي کرديا۔ بھارت ميں انسانيت پھرسسکنے لگي۔نئي دہلي کے قريب4مسلمان خواتين سے اجتماعي زيادتي کی گئی…