104

اندھیرنگری میں ڈاکوراج

کراچی: اندھیرنگری میں ڈاکو راج ہوگیا۔ پولیس نے لوڈشیڈنگ کے دوران شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزم دھر لیے۔ سماءکےمطابق پولیس نے بتایاہےکہ ملیرسے گرفتارکئےگئےملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ بجلی جاتے ہی وہ وارداتیں شروع کر دیتے تھے۔ گرفتارکئےگئےان ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورموبائل فون برآمدکرلئےگئےہیں۔ سماء