70

امریکی صدر اٹلی پہنچ گئے، پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے

روم: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطی کے دورے کے بعد روم پہنچ گئے جہاں وہ پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔ صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کا یورپ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ٹرمپ اس سے قبل سعودی عرب اور اسرائیل بھی گئے تھے۔ سعودی عرب کے دورے میں ٹرمپ نے “امریکا عرب…