27

امریکہ: یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ کم از کم 11 افراد ہلاک

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔