28

امریکہ کی جانب سے عالمی اداروں کی اصلاح پر زور

اُنھوں نے کہا کہ ’’سرد جنگ کے ختم ہونے کے بعد، ہم نے اِس ’لبرل نظام‘ کو ناکارہ بنا دیا۔ اس کی وجہ سے ہم ناکام رہے، اور اِسی کے نتیجے میں آپ ناکام ہوئے‘‘