50

امریکہ میں مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن پھٹ گیا، ایک مسافر ہلاک، سات زخمی

امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن پھٹ جانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔