19

امریکہ میں فائرنگ: پانچ خونریز حالیہ واقعات

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں بڑے پیمانے پر لوگوں کی ہلاکت کی خبریں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ امریکی دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ بندوقیں اور پستول رکھتے ہیں۔