45

امریکہ میں شرحِ پیدائش 30 سال کی کم ترین سطح پر

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں 2017ء کے دوران شرحِ پیدائش میں کمی اس لحاظ سے حیران کن ہے کہ عموماً معاشی صورتِ حال بہتر ہونے کی صورت میں شرحِ پیدائش بڑھتی ہے۔