35

امریکہ میں بھی کتابوں کی دکانیں بند ہوتی ہیں

کروگر نے زندگی بھر پرانی کتابیں خریدی اور بیچی ہیں۔ انوکھی اور نایاب کتابیں اکثر ان کے ہاتھ لگتی تھیں۔ کسی پر مصنف کے دستخط ہوتے تھے، کسی پر مشہور شخصیت کے۔ وہ ایسی کتابیں شوقین افراد کو اچھے داموں فروخت کرتے تھے