50

امریکہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے، ایران کا الزام

ایران کے وزیرِ خارجہ محمد جواد ظریف نے یہ الزام پیر کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران لگایا جس میں غیر ملکی سفارت کار، دانشور اور صحافی شریک تھے۔