22

امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ

نیویارک: مائیکروسافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے۔
امریکی ٹی وی کے مطابق خبروں اور سماجی امور سے متعلق ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں بل گیٹس نے کہاکہ اقتصادی بحران آرہا ہے۔ مائیکروسافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا میں 2008 جیسا مالیاتی بحران اور اقتصادی مندی جنم لینے والے ہیں۔
The post امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ appeared first on ایکسپریس اردو.