63

الیکشن 2018: پاکستان میں خواتین الیکٹیبلز کیوں نہیں ہو سکتیں؟

پاکستان کی سیاست میں گو کہ بعض خواتین کافی نمایاں رہیں لیکن پھر بھی سیاست میں خواتین کا کردار محدود ہی ہے کیونکہ بظاہر معاشرے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ مرد اُن کے مسائل زیادہ آسانی سے حل کر سکتے ہیں۔