76

اقتصادی جائزہ 17-2016ء، 10 سال میں پہلی بار شرح نمو 5 فیصد سے تجاوز

اسلام آباد :  مالی سال 17-2016ء کی اقتصادی سروے رپورٹ جاری کردی گئی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ معاشی شرح نمو 5.3 فیصد تک پہنچ گئی، شرح نمو 10 سال میں پہلی بار 5 فیصد سے اوپر رہی، مجموعی ملکی پیداوار میں اضافہ ہوا، آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی کا…