22

افغان کرکٹر محمد شہزاد کو پاکستان سے واپس آنے کا ایک ماہ کا نوٹس

شہزاد نے دو ہفتے قبل ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میچ میں شاندار پرفارمنس دی تھی اور ’مین آف دی میچ‘ قرار پائے تھے