55

افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی اُمید ہے: یو این ایچ سی آر

‘یو این ایچ سی آر’ کے ترجمان قیصر آفریدی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ ان کا ادارہ نگران حکومت سے رابطے میں ہے اور توقع ہے کہ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کر دی جائے گی۔