27

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن آئندہ سال جون تک بڑھا دی گئی

وائس آف امریکہ کے ’ڈیوا ریڈیو‘ سے بات کرتے ہوئے افغانستان کی وزارت برائے مہاجرین کی واپسی، اسلام الدین جرات نے کہا کہ پاک افغان حکام نے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے دسمبر 2018 کی دی گئی ڈیڈ لائن کو جون 2019 تک بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے