48

’افغان طالبان کا سعودی عرب کو امریکہ کا ساتھ دینے پر سخت پیغام’

افغانستان کے طالبان نے شاید پہلی مرتبہ سعودی عرب کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک اسلامی ملک سے یہ توقع نہیں رکھتے کہ ’کفر اور اسلام کی جنگ میں وہ امریکہ جیسے حملہ آوار کا ساتھ دے گا۔‘