21

اظہر علی اور اسد شفیق ‘بڑے’ ہو گئے

ابو ظہبی کے فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں اظہر علی اور اسد شفیق پہ ذمہ داری آ پڑی تو یہ طے ہو گیا تھا کہ انہی دونوں کی اننگز اس میچ کا رخ متعین کریں گی اور اس ذمہ داری کے احساس میں یہ دونوں بلے باز ڈٹ کر کھڑے ہوگئے: سمیع چوہدی کا کالم