26

اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کا نصاب مقررکردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں برس کے لئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ رواں سال زکوۃ کے نصاب میں 2 ہزار849 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے رواں سال کے لیے  زکوٰۃ  کا نصاب 38 ہزار406 روپے طے کیا ہے۔ نصاب مقرر کیے جانے کے بعد  ملک بھر میں…