76

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطان کو 33 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں منگل کو کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سطان کو 33 رنز سے شکست دے دی کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آ گئی ہے۔