59

اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک اور نقصان، رومان رئیس بھی پی ایس ایل سے باہر

اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے کہا گیا ہے کہ گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا بولر رومان رئیس کی حالت بہتر ہے تاہم ڈاکٹروں کی ہدایت پر وہ پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لیں گے۔