96

اسلام آباد کی ڈی چوک پھر میدان جنگ

اسلام آباد کی ڈی چوک ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی، جہاں کسان اتحاد نے مطالبات کے حق میں میدان سجا لیا، تاہم پولیس شیلنگ اور واٹر کینن کے آگے نہتے مظاہرین زیادہ دیر رک نہ سکے اور بہہ گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔