34

استنبول: سالانہ 20 کروڑ مسافروں کی گنجائش والے نئے ائیرپورٹ کا افتتاح

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تیسرے ائیرپورٹ کا افتتاح کر دیا ہے جو منصوبے کے تحت 2028 تک دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ترین ائیرپورٹ بن جائے گا جہاں سالانہ 20 کروڑ مسافروں کی آمدورفت کی گنجائش ہوگی۔