21

اردوغان سعودی عرب کے ساتھ بلی چوہے کا کھیل کھیل رہے ہیں

سعودی صحافی جمالی خاشقجی کے قتل نے صرف سلطنتِ سعودی عربیہ اور ترکی کے تعلقات کو پیچیدہ نہیں کیا۔ یہ قتل سعودی عرب کے سیاسی اور تجارتی مغربی اتحادی ممالک کے لیے بھی ایک درد سر بن گیا ہے۔