127

اداکار رنگیلا کو بچھڑے بارہ برس بیت گئے

کراچی : لالی ووڈ کی فلموں میں مزاح کا رنگ بھرنے والے رنگیلا کو بچھڑے بارہ برس بیت گئے، بولتی فلموں کے چارلی چپلن رنگیلا کے لازوال کردار آج بھی مداحوں کو لوٹ پوٹ کر دیتے ہیں۔ افغانستان میں پیدا ہونے والے سعید خان رنگیلا کی لالی ووڈ میں آمد بھی رنگین انداز میں ہوئی،…