96

ابیٹ آباد آپریشن، اسامہ بن لادن کی بیوی نے اصل کہانی بتادی

اسلام آباد: دوہزار گيارہ ميں ايبٹ آباد آپريشن کے دوران کمپاؤنڈ ميں کيا ہوا تھا اسامہ بن لادن کي بيوي نے ساري تفصيلات ميڈيا کو بتادي۔ برطانوی اخبار کو دئیے گئے انٹرویو کے مطابق انہوں نے اس رات کے متعلق بتایا جب امریکی خصوصی فورسز نے 9/11 کے ماسٹر مائنڈ کو ہلا ک کردیا تھا۔…