41

ابو ظہبی: پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹ

متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔