28

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان تین وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز

دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر کیویز کو گرین شرٹس پر 135 کی برتری حاصل ہے جب کہ ابھی تین دن کا کھیل باقی ہے